عثمان بزدار نے صحافی کی بولتی بند کر دی


عثمان بزادر نے پریس کانفرنس کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ناجائز تجاوزات جو سرکاری عراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے اسے حکومت کیسے با زیاب کروا رہی ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم قانون کے اوپر سختی سے عمل درآمد کریں گے اور کرپشن کے خاتمے کا وعدہ جو ہم نے پنجاب کی عوام کیساتھ کیا ہے ہم آپ کو ایک ایک پائی کے جوابدہ ہیں ایک صحافی نے سوال کیا کہ سرکاری ملازمین یعنی پولیس آفیسرز کو آپ نے تبدیل کیا ہے اس پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کبھی آپ کہتے ہیں

کہ آپ کے پاس اختیار نہیں ہے کبھی آپ کہتے ہیںکہ آپ نے تبدیل کیا ہے پہلے آپ اپنا موقف واضع کریں کہ تبدیل کیا کس نے ہے عثمان بزدار نے کہا کہ پہلے آپ بتائیں کہ کس نے کیا ہے تبدیل آپ پہلے کیا کہتے تھے عثمان بزادار سے سوال کر کے صحافی خود ہی پھسنس گیا مزید عثمان بزدار کا کیا کہنا تھا وہ آپ دیکھیں آج کی اس ویڈیو میں دوستو ویڈیو مکمل دیکھیں اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستون کیساتھ شئیر کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=MDCrsVpRp2w
You cannot copy content of this page