عمران خان کا پختون خواہ میں خطاب


عمران خان کچھ کرنا چاہتےہیں پاکستان کے لئے اللہ نے چاہا تو عمران خان ہی پاکستان کو مسائل سے نکالے گا مشکل ضرور پیش آئے گی عوام کو بھی لیکن جہاں اتنے سال صبر کیا تھوڑا سا صبر اور کرکے دیکھ لیں کیونکہ اللہ صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہےعمران خان نے خیبر پختو ن خواہ میں خطاب کیا تو خود بھی جذباتی ہو گئے اس موقع پر عمران خان کا پر زور استقبال کیا گیا اورعمران خان کے حق میں نعرے لگا کر استقبال کیا گیا عمران خان کا کہنا تھا کہ میں پختون خواہ میں پہلی مرتبہ پبلک میٹنگ کر رہا ہوں اور اس لئے میں خاص طور پر پختون خواہ کے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں

عمران خان نے پختون خواہ کے لوگوں کیا کہا اور کیا وعدے کئے وہ ہم آپ کو دکھائیں گے اس ویڈیو میں ویڈیو کو شروع سے آخر تک دیکھئیے اس پر سوشل میڈ یا صارفین کا کیا کہنا تھا وہ بھی ہم آپ کو بتائیں گے ایک صارف کا کہنا تھا کہ ، لگتا ہے کہ اللہ پاک کو پاکستان پر ترس آگیا ہے جو ایسا لیڈر دیا ھے جو غریبوں کے بارے میں ھی سب سےپہلے سوچتا ہے خان صاحب کو اللہ لمبی عمر اور ھمت دے پاکستان کے لیے کچھ کرنے کی، دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستون کیساتھ ضرور شئیر کیجئیےاور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=zN7OrlTr88M
You cannot copy content of this page