شاہد مسعود کے بارے میں خوشخبری آ گئی


ڈاکٹر شاہد مسعود کی آزمائش کا وقت اب ختم ہو چکا ہے ڈاکٹر شاہد مسعود بہت جلد جیل سے باہر آ رہے ہیں اور میڈیا مافیا اپنا کفن تیار کرلے ڈاکٹرشاہد مسعود کے بارے میں ایف آئی اے نے اعتراف کر لیا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود پر ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت نہیں ہو سکی اور نہ ہی کوئی ٹرانزیکشن ملی ہے آپ کو یاد ہو گا کہ میڈیا نے یہ خبر چلائی تھی کہ ڈاکٹر شاہد مسعود جیل سے فرار ہو گئے ہیں لیکن یہ خبر بھی جھوٹ نکلی اس پر سوشل میڈیا صارفین کی خوشی بھی دیدنی ہے ایک صارف کا کہنا تھا کہ اللہ پاک تیرا لاکھ لاکھ شکر کتنے دن ہو گئے اصل حالات جاننے کے لیے حقیقت ٹی وی کے علاوہ ڈا کٹر شاہد مسعود صاحب ہی وہ واحد شخصیت ہیں جن کو سننا چاہتے ہیں جو حق سچ کی آواز ہیں ہم شدت سے منتظر ہیں

اللہ پاک انکو سرخرو کریں آمین بے شک عزت اور ذلت اللہ پاک کی دین ہے بس ڈاکٹر شاہد مسعود آ کر اب بےغیرتوں کو نانی یاد کروایں سر ہم اپکے ساتھ ہیں بس ایک دفعہ اس اسلامی جموریہ پاکستان سے یہ سارا گند صاف ہو جاے ڈاکٹر شاہد مسعود ہمارے ہیرو ہیں ہم ہر سچے دیانتدار محب وطن فرض شناس پاکستانی سے بہت الفت ہے اور اس حرام خور سخی ملک ریاض کا بھی صفایا ہونا چاہیے اس نے بھی بہت مظلموں کی بد دعایئں کھائی یہ سب ہمارے ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب کے لیےدوستو ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھیں اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں