پاکستان میں طلاقوں کی شرح کیوں زیادہ ہو گئی


2018 ختم ہونے والا ہے اور 2019 شروع ہونیوالا ہے لیکن آپ جانتے ہیں کیا پاکستان میں طلاق کی شرح کیا ہو چکی ہے پاکستان میں طلاق کی شرح خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے اگر ہم صرف لاہور ہی کی بات کریں تو صرف لاہور شہر میں بیس ہزار سے زائد طلاقیں ہو ئیں ہیں اس موضوع کو جب عوام کے سامنے رکھا گیا تو عوام کی کیا رائے تھی سوشل میڈیا پر ایک سروے کے دوران صارفیں کا کہنا تھا ایک صارف نے کہا ، کیا کرے عورتوں کو انکے والدین سمجھاتے نہیں لڑائ جھگرا فساد سے

آدمی تنگ آکر شریعت کے مطابق جدائ ہی کرے گاجبکہ ایک صارف نے کہا سارے لڑکوں اور لڑکیوں کو چاہئے کہ اپنے دوستوں رشتہ داروں کو آگاہ کریں تاکہ اس فتنے فساد سے بچے، شکریہایک صارف نے تو انتہاء ہی کر دی اس کا کہنا تھا کہ پاکستان سے اچھے تو انڈیا کے ڈرامے ہیں.انڈیا کے ڈراموں میں گهریلوں اخلاق سکهائے جاتے ہیں جبکہ ہمارے ڈراموں میں عورتوں کے نخرے دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں