پولیو کے قطرے پلانے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھ لیں


آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ پولیو ویکسین کے بارے میں جو مہم فیسک بک اور سوشل میڈیا پر چل رہی ہے اس کے بارے میں ہم آپ کو آگاہ کریں گے پولیو ویکسین کیسے پاکستانیوں کے لئے خطرناک ہے اور کیوں پولیو ویکسین کے بارے میں آپ کو آج کل بہت سی پوسٹس اور ویڈیو دیکھنے کو مل رہی ہوں گی ، اس کے بارے میں سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے رد عمل کا اظہا ر کیا ہے ایک صارف کا کہنا تھا کہ سیانے کہتے ہیں اگر آپ کو ئ یہ کہے کہ کتا آپ کا کان لے گیا تو کتے کہ پیجھے بھاگنے کے بجائے کم از کم یہ دیکھ لو کے کان ساتھ ہے یا نہیں۔اس صارف کا کہنا ہے

جو یہ افواہیں پھیلا رہا ہے وہ بائیس کروڑپاکستانیوں سے معافی مانگے کیونکہ اس جھوٹے پروپگنڈے سے اگر کسی نے اپنے بچوں کو پولیو کی ویکسین نہ دی اور مستقبل میں ان بچوں کو پولیو ہوا تو اس کا گناہ ان لوگوں کے سر ہو گا جو معصوم اور سادہ لوہ عوام کو پھدو لگا کر یوٹیوب پہ پیسے بنانے میں مصروف ہیں۔جبکہ ایک صارف کا کہنا تھا کہ غور طلب بات تو یہ ہے کہ جو امریکہ افغانستان یمن فلسطین عراق شام میں لاکھوں بچوں کو موت کی نیند سلا چکا ہے وہ پاکستان کے بچوں کے لئے مفت ویکسین کیوں دے گا، پولیو ویکسین کے بارے میں آپ دوستوں کی کیا رائے ہے آپ ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں