پاکستان کو مذہبی آزادی کی بلیک لسٹ سے کیوں نکالاوجہ سامنے آ گئی


امریکہ کی مثال اس سانپ جیسی ہے جس کو جتنا بھی دودھ پلاتے رہیں وہ وقت آنے پر اپنے ہی محسنوں کو ڈنگ مارتا ہے یہی حال کچھ پاکستان اور امریکہ کے رشتے کا ہے پاکستان جو بھی آج تک امریکہ کے لئے کرتا رہا لیکن اس نے پھر بھی اپنی ڈنگ مارنے کی عادت نہیں چھوڑی امریکہ ایک طرف تو پاکستان سے بھیک مانگ رہا ہے کہ کسی طرح بھی طالبان کو مذاکرات کی میز پر لائے اور دوسری طرف پاکستان کا بازو مڑوڑنے سے بھی باز نہیں آتا دو دن پہلے پاکستان کو مذہبی آزادی کی بلیک لسٹ میں ڈالا دیا

لیکن پھر پاکستان وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ کی اس حرکت کو یکطرفہ اور ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے موٹی ویٹڈ کہہ کر مسترد کر دیا جس کے بعد امریکہ نے پاکستان کو بلیک لسٹ سے نکال دیا ہے دوستو امریکہ نے پاکستان کو بلیک لسٹ سے کیوں نکالامزید ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں دوستو ویڈیو کو مکمل شروع سے آخر تک دیکھئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں