چھ سالہ بچے کے وزیر اعلیٰ سے سوالات


بچے میں اتنی خود اعتمادی دیکھ کر واقعی آپ بھی خوش ہو جائیں گے ایک چھ سالہ بچے نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سے سوالات کرتے ہوئے کہا کہ بچہ نے کہا کہ میں اکیڈمی جارہا تھا رش کی وجہ سے نہ جاسکا تو میں نے سوچا کیوں نا آپ سے ایک چھوٹا سا سوال کروں بچہ نے کہا کہ CM بننے سے پہلے آپ کی کیا سوچ تھی کہ آپ آنے والوں دنوں کیا تبدیلی لے کر آئینگے CM نے جواب دیا کہ میں نے سنہ 2000ء سے سیاست شروع کی ہے اُس کے. بعد 2013ء میں صوبائی وزیر کھیل اور آبپاشی کا محکہ میرے پاس رہا میں نے صوبہ میں سپورٹس کمپلیکس بنائے

میرے خواہش ہے کہ امن ہو معاشرہ تعلیم یافتہ ہو معاشرے سے گند صاف ہو صحت کے سہولیت میسر ہو ،ان سوالات پر خوش ہو کر سی ایم نے بچے کو پ5 ہزار روپے کا انعام تھما دیا دوستو مکمل ویڈیو دیکھیں اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر بھی کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں