شریں مزاری نے ٹرمپ کو اوقات یاد دلا دی


شیریں مزاری نے ایک ایسا بیان داغ دیا ہے کہ امریکہ کو مرچیں لگ گئیں ہیں دوستو امریکہ نے افغانستان پر حملہ تو کر دیا تھا لیکن اس میں وہ کامیابی حاصل نہ کر سکا کامیابی اس انداز میں کہ اس نے اپنی جنگ میں پاکستان کو تو جھونک دیا لیکن خود اس جنگ میں کامیاب نہ ہو سکا بلکہ اسے منہ کی کھانی پڑی ہر طرح کا ظلم اس نے افغانستان کی سر زمین پر کیا انتہائی درجہ کی گولہ باری کی لیکن پھر بھی آج امریکہ اس بات کی بھیک مانگ رہا ہے کہ کسی طرح اسے افغانستان سے نکالا جائے کہ اس کی عزت بھی رہ جائے اور وہ نکل بھی جائے اب وہ پاکستان کی منتیں کر رہا ہے

کہ پاکستان طالبان کیساتھ ثالثی کا کر دار ادا کر ے دوستو شیری مزاری کا ٹرمپ کے ایک بیان پر کہنا تھا کہ ٹرمپ بلکل بکواس کر رہا ہے آپ اس ویڈیو میں دیکھیں شریں مزاری نے ٹرمپ کو کیسے لتاڑا ویڈیو دیکھ کر آپ کو بھی لطف آئے گا برسوں بعد ایسا ہو ا ہے کہ امریکہ کو بھی پاکستانی وزراء باتیں سنا رہے ہیں یہ بھی تاریخ میں پہلی بار ہی دیکھنے کو ملا ہے ویڈیو دیکھیں اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں