ملک میں چھٹیاں ہی چھٹیاں


دوستو پنجاب کے تعلیمی اداروں کے لئے عام تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے پاکستان کے نجی اور سرکاری اداروں میں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی اطلاعات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں کے لئے بھی یہی اعلان کیا گیا ہے ان تعطیلات کا نوٹفیکشن بھی جا ری کر دیا گیا ہے جس پر بچوں میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے ابھی گھومنے پھرنے کے پلانز بنانے شروع کر دئیے ہیں

تفصیلات کے مطابق 24 دسمبر سے اکتیس دسمبر تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے یہ اعلان موسم میں سردی کی شدت کے بڑھنے کی وجہ سے کیا گیا ہے بچوں کے لئے بڑی خوشخبری ہے مزید تفصیلات آپ ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں