سی آئی اے نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کر دیا


امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے ڈونلڈٹرمپ کو کہہ دیا ہے کہ ہم پاکستان کی مدد کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان ہماری مدد کرے اس مسلئے کا حل تلاش کریں اور ہماری پاکستان سے نکلنے میں مدد فراہم کرے امریکی تھنک ٹینک کے لوگوں نے کیا کہا ہے آپ بھی ملاحظہ فرمائیں عمران خان نے اپنے انٹرویو میں واضع طور پر کہہ دیا ہے کہ پاکستان امریکہ کا غلام نہیں بنے گا اس میں امریکہ سی آئی اے اور پالیسی سازوں کو اچھی طرح سمجھ آ گئی ہے

کہ پاکستان کو اب امریکہ کی ضرورت نہیں ہے اس نے اپنا جھکائو کر لیا ہے کہ چائنہ اور روس کی جانب جو امریکہ کے لئے انتہائی خطر ناک ہے پاکستان اب ویسا پاکستان نہیں رہا جس کو امریکہ کچھ سال پہلے ڈیل کر تا تھا اب امریکہ خود پاکستان کے لئے کو ن کون سی آفرز لے کر آنے والا ہے وہ ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں اب پاکستان کے بھی اچھے دن شروع ہونیوالے ہیں یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کا بھی بحیثیت پاکستانی سر فخر سے بلند ہو گا دوستو ویڈیو مکمل دیکھئیے اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں