منصور علی خان کی اصلیت بے نقاب


منصور علی خان کا نام سنتے ہی ان کا وہ پروگرام یاد آتا ہے جس میں انہوں نے کافی بار کہا تھا میرے کپتان اب میرے کپتان کے چاہنے والوں نے ان کی اصلیت بے نقاب کر دی ہے آج کل آپ ان کا نام بھرپور طریقے سے سوشل میڈیا پر دیکھ رہے ہوں گے جہاں ان کی چھترول روز بروز ہو رہی ہے اور بڑھتی ہی جا رہی ہے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہی چاہے وہ تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ہو یا پھر ان کے اپنے پیٹی بھائی نیوز اینکر ز کی جانب سے آپ ان کی اصلیت کا اندازہ اس بات سے لگا سکتے ہیں

یہ موصوف جیو میں نیوز اینکر ہوا کرتے تھے اور ان کی کچھ سال پہلے ایک آڈیو لیک ہو ئی تھی آپ کو یاد ہو گا جب بھارتی دھشتگرد سربجیت سنگھ کو پکڑا گیا تو اس بندے نے بات کرتے ہوئے جیو کے بارے میں آگاہ کیا تھا کہ جیو ہمیں ہدایت دیتا ہے کہ آپ نے ہمیں سربجیت سنگھ کو دھشتگرد نہیں کہنا بلکہ اس کو جاسوس کہنا ہے تا کہ دنیا کے اندر یہ پیغام نہ جائے کہ بھارت دھشت گر د ہے یہ ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کی فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں