ملک ریاض کا آخری وار


ہر برے کام کا انجام ضرور ہو تا ہے اور برا کرنے والابھی اپنا انجام دنیا میں ضرور دیکھتا ہے ملک ریاض پر اب ہاتھ پڑ چکا ہے اور آنے والے دنوں میں ہفتوں میں یا مہینوں میں ملک ریاض کو جیل ضرور ہو گی ملک ریاض کا کھیل اب ختم ہو چکا ہے ثاقب نثارکی ریٹائر منٹ قریب آ رہی اس پر اس نے کہا تھا کہ جو تمام کیس میں نے شروع کیئے ہیں ان کو انجام تک ضرور پہنچائوں گا اب ملک ریاض نے بھی اپنا آخری پتہ کھیل لیا ہے وہ کہتے ہیں جس کا کھاتے ہوں اس کے خلاف کیسے بول سکتے ہیں پاکستان میں کتنے چینلز ہیں جو ایک کیلے کی ریڑھی پر بھی پروگرام کر لیتے ہیں

لیکن وہ ملک ریاض کی کرپشن پر ایک پروگرام بھی نہیں کر سکے کسی ایک کی بات ہم نہیں کرتے پاکستانی عوام ابھی بھولی نہیں کہ پلانٹنڈ شوز کی ویڈیو ز جو ملک ریاض کے ساتھ لیک ہو ئی تھیں وہ کس کی تھیں حامد میر ہو یا کوئی اور سب کے سب ایک تھالی کے ہیں اور سب ملک ریاض سے پیسہ کھاتے ہیں جو ملک ریاض کہتا تھا کہ پاکستان میں سب بکتا ہے افسوس وقت آیا ےتو وہ کسی کو خریدنہیں سکا دوستو ملک ریاض کیس کی تفصیل آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

You cannot copy content of this page