وہ وقت جب 2صحابہ کرامؓ کی قبر یں کھولی گئی،اسکے بعد وہاں اچانک کیا ہوا؟


اس واقعے کی خبر نے پوری دنیا میں کھلبلی مچا دی،آپ بھی جانیے اس نایاب واقعے کی تفصیل (پاکستان کلپ ویب ڈیسک) آج سے کچھ سال پہلے عراق میں دو صحابہ کرام ؓ کی قبر انور کی قبر کشائی کی گی،یہ واقعہ 1932کا ہے،جب دو صحابہ کرام ؓ کی قبر انور کو کھولا گیا،تو ایمان والوں نے وہا ں ایسا منظر دیکھا جو سن کر ہی رونگھٹے کھڑے ہو جائیں تو پھر آپ اندازہ لگائے جہنوں نے یہ منظر دیکھا ہوگا

انکی کیا حالت ہو، ان قبروں کو کیوں کھولا گیا،ان قبروں کو کھولنے کا اصل مقصد کیا تھا، دو صحابہ کرام ؓ کی قبروں کو کھولنے کے بعد انکے جسد کو کیا کیا گیا،اور وہاں اسوقت کون کون موجود تھا،ان تمام سوالوں کے جواب آپ کو ویڈیو دیکھنے کے بعد ملے گے،جانیے مکمل رپورٹ کی تفصیلات اس ویڈیو میں