جنرل حمید گل کو کونسا تحفہ بھیجا


ناظرین وطن عزیز کی مٹی ہمیشہ سے بہت زرخیز ہے،جب بھی کوئی میلی آنکھ اٹھتی ہے،تو ان آنکھوں کو نکالنے والا ایک بیٹا پیدا کرتی ہے،پھر وہ بیٹا میجرعزیز بھٹی نشان حیدر ہو یا انکے جیسے بے شمار شہدا و غازی
یہ مٹی بہت زرخیز ہے جب اس دھرتی کے ساتھ رہنے والے اس کے برادر اسلامی ہمسائیہ ممالک پر کوئی آنکھ اٹھتی ہے تو پھر یہ جنرل حمید گل جیسے بہادر بیٹے پیدا کرتی ہے،جو پھر اپنے بھائیوں کے خون کا بدلہ روس کے ٹکرے کر کے لیتا ہے، آپ جانتے ہے کہ ایک وقت ایسا آیا تھا

جب وقت کی سپر پاور روس نے افغانستان پر حملہ کیا تھا،اس جنگ میں افغانیوں کو کیڑے مکوڑوں کی طرح بے دردی سےماراجارہاتھا،اس دوران جرنل حمید گل صاحب کا کیا کردار تھا اور انہوں نے کیسے افغانستان کو بچایا،جرمنی نے جرنل حمید گل کے اعزاز میں کیا کیا۔اور پاکستان کی ایجنسی آئی ایس آئی کا کیسے بول بالا ہوا جانیے اس ویڈیو