عمران خان کی بل گیٹس سے کیا گفتگو ہو ئی ؟


حال ہی میں عمران خان کی بل گیٹس کیساتھ 30 منٹ لمبی گفتگو ہوئی ہے عام طور پر وزیر اعظم عمران خان اتنی لمبی گفتگو کسی سے نہیں کرتے یہاں تک کہ مہاتیر محمد سے بھی اتنی لمبی گفتگو نہیں ہو ئی بل گیٹس نے عمران خان کو مبارکباد دی ہے اور پولیو کے خاتمے اور دوسرے معاملات پر انہیں سرا ہا ہے اور عمران خان نے بل گیٹس سے مدد طلب کی ہے کہ وہ پاکستان میں مائیکروسافٹ کے آفس کھولیں آنے والے دنوں میں ہو سکتا ہے کہ بل گیٹس پاکستان کا دورہ بھی کریں لیکن ایک بات ہے

جو ہمیں کھٹک رہی ہے جس پر بیشتر لوگ ویڈیو ز بنا چکے ہیں آرٹیکلز لکھ چکے ہیں یہاں تک کہ رشیا ٹوڈے تک نے اس پر کافی سارا مواد اٹھا کر اس پر دیا ہے بل گیٹس کی پولیو وکسین کمپین جس کی وجہ سے کافی سارے بچے مر چکے ہیں جس کی وجہ سے بھارت کے اندر بل گیٹس کی کمپین کو بین کر دیا گیا ہے کیا عمران خان وہ کمپین چلائیں گے کیا عمران خان وہ پولیوڈراپس استعمال کریں گے یہ ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھیں جو بہت سے سوال کھڑے کر رہی ہے ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں