مستقبل قریب میں پاکستان میں کیا ہو نے جا رہا ہے


عمران خان نے جب کہا تھا کہ میں وقت سے پہلے انتخابات کروا دوں گا تو تمام سیاسی پارٹیز میں ایک ہل چل مچ گئی ہےاس کی اصل وجہ کیا ہے کیونکہ عمران خان نے سینٹ میں پاس کروانے ہیں بڑے سخت بل اگر یہ بل سینٹ میں منظور نہیں ہوتے تو انہیں یہ سارا نظام اکھاڑ پھینکنا ہو گا پھر نظام صدارتی نظام کی طرف یہ نظام جائے گا شیری رحمان نے پریس کانفرنس کی ہے جس میں شیری رحمان بھی تپ گئی ہیں اور زرداری بھی تپ گئے ہیں شیری رحمان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے

کہ عمران خان صدارتی نظام لانا چاہتے ہیں اور ملک میں صدارتی نظام لانے کے لئے ماحول تیار کیا جا رہا ہے اور اگر یہ نظام آ جاتا ہے تو پھر ماحول ایسا ہو جائے گا کہ پاکستان میں قانون جو چاہیں گے تحریک انصاف بنا سکے گی یہ بھی ممکن ہے کہ کرپشن پر سزاء موت کا قانون بھی ملک میں لایا جا ئے اگر ایسا قانون بنتا ہے تو ممکن ہے کہ میڈیا مالکان اور پاکستان کے بڑے بڑے نامی گرامی ناموں کو پھانسی ہو جائے گی یہ ویڈیو دیکھیں اور بتائیں کہ آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا ر بھی کیجئیے