جنرل غفور کا منظور پشتین کو سخت پیغام


جنرل آصف غفور کی جانب سے پی ٹی ایم کو بھی پیغام آ گیا آج جنرل آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پی ٹی ایم کے بارے میں کیا کہا وہ دیکھیں اس ویڈیو میں آپ جانتے ہیں کہ پی ٹی ایم وہ تنظیم ہے جو ملک میں غداری کی فضاء کو قائم کر رہی ہے اور اس کا مقصد صرف پشتونوں میں پاک فوج کیخلاف نفرت کو ہوا دینا ہے منظور پشتین جیسے لوگوں کی ڈوریں کن کے ہاتھ میں ہیں یہ بات کون نہیں جانتا مسنگ پرسنز کا نعرہ لگا کر فوج کو گالیاں دینا اور ملک کو کمزور کرنا کونسا انصاف ہے اب وقت آگیا ہے کہ فوج اس بارے میں ایکشن لے آصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ریاست ماں ہوتی ہے

اس لئے ان پر ابھی تک نرم ہاتھ رکھا ہوا ہے اور انہیں نرمی سے سمجھایا جا رہا ہے اور مسنگ پرسنز کے معاملے پر ادارے اپنا کام باخوبی سر انجام دے رہے ہیں آصف غفور کا مزید کیا کہنا تھا وہ دیکھیںآ پ آج کی اس ویڈیو میں ویڈیو کومکمل بھی دی گئی ہے اور پی ٹی ایم کے بارے میں جو کہا اس بارے میں بھی ویڈیو کا ایک حصہ ڈالا گیا ہے آپ کو ہماری پوسٹ کیسی لگی اس کا اظہار آپ کمنٹس میں ضرور کریں ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=50Ex0BPQjxo