عمران خان کے انٹرویو کا احوال سنئیے


عمران خان نے مشہور صحافیوں کو جو حالیہ انٹرویو دیا ہے اس میں بہت سے اہم انکشافات کئے ہیں عمران خان کا کہنا تھا اس ہفتے میں ہم منی لانڈرنگ پر سخت قانون بنانے جا رہے ہیں بڑے بڑے لوگ نام سامنے آنے سے ڈر رہے ہیں گوسلو پالیسی والے افسران کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور اگر اپوزیشن ساتھ نہیں چلنا چاہتی تو بے شک نہ چلے شہباز شریف کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چئیر مین نہیں بنائیں گے معاشی صرتحال کا ذکرکرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں تباہ حال معیشت ملی ڈالر کے بڑھنے یا کم ہونے میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے عمران خان کا کہنا تھا کہ کس کی کیا کارکردگی ہے

میں دیکھوں گا ہو سکتا ہے آنے والے دنوں میں وزیروں کو تبدیل کروں آنے والے دنوں میں آپ حالات بہتر دیکھیں گے سب سے پہلے تو قوم فیصلہ یہ کرے کہ کیا ہم نے کرپشن کا یہ نظام چلنے دینا ہے اگر یہ نظام چلنے دینا ہے تو پھر پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہے عمران خان نے مزید کیا کہا وہ آپ دیکھیں آج کی اس ویڈیو میں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=cK9ZL2p3Gsw&fbclid=IwAR2iGw8xH38twwvad7ldbnZrS1agW1Q7Fa8S1CKHEx3V9ly17oozbSFG348