اینکرز کے تابڑتوڑ سوال اور کپتان کے جواب


عمران خان نے حال ہی میں کل ایک انٹرویو دیا ہے جس میں ساتھ اینکرز کے تابڑ توڑ سوالات کے جوابات دئیے ہیں سید علی حیدر جو کہ ایک اینکر پرسن ہیں ان کا کہنا تھا کہ “ایک وہ وزیراعظم تھا جس نے دوران وذارت ایک بھی اینکرکواینٹرویو نہی دیا اور ایک یہ وزیراعظم ہے کہ ایک نہی سات سات اینکرز کو سامنے بٹھا کر سخت سوالوں کے جواب دے رہا ہے۔ ایسا کرنے کے لیے حوصلہ چاہیے۔ ” بات تو سچ ہے کہ اس کے لئےحوصلہ چاہیے کیونکہ حکمران جب کچھ قوم کے لئے کر رہا ہوتا ہے

تو تب ہی سوالات کا سامنا بھی کر سکتا ہے کیونکہ ہم دیکھتے ہیں آئے ہیں کہ گزشتہ حکومتوں میں تو سابق حکمران پانچ سال نظر نہیں آتے تھے جبکہ کوئی پانچ سال میں ایک عاد انٹرویو دیکھنے کو ملتا تھا وہ بھی پلانٹنڈ ہو تا تھا برسوں بعد کو ئی ایسا حکمران اس قوم کو ملا ہے جو کچھ واقعی ہی میں قوم کے لئے کر رہا ہے اینکرز کے سوالوں پر عمران خان نے کیا جوابات دئیے وہ آپ کو دکھائیں گے آ ج کی اس ویڈیو میں ویڈیو کو شروع سے آخر تک دیکھئیے اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں