ڈالر کا ریٹ بڑھانے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ؟


معین پیرزادہ نے آخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا جس کے بارے میں ہم آپ کو پہلے ہی آگاہ کر چکے تھے کہ سی آئی نے کیسے پاکستان میں اکانومی وارکو شروع کیا پاکستان میں ڈالر کی قیمت کا اوپر چلے جانا وہ اتنا اچانک سے وہ ایسے نہیں ہو گیا بلکہ اس کے پیچھے ایک سوچی سمجھی کھلی سازش تھی معین پیر زادہ کو اپنے شو میں کہنا تھا کہ میری پاکستان کے ٹاپ سیکیورٹی ایکسپرٹ سے بات چیت ہو ئی انہوں نے مجھے بتایا کہ پاکستان میں امریکی ڈالر کا ریٹ 133 روپےتک رہے گا اس سے اوپر نہیں جائے گا کیونکہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کے مطابق یہی کام چلے گا اور کافی عرصے تک اسی طرح رہے گا

کیونکہ حالات بہت زیادہ خراب نہیں ہونے جا رہے جس کی وجہ سے ڈالر کا ریٹ جائے ڈالر نیچے گرے گا لیکن جیسے جیسے بہتری آنا شروع ہو گی انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی ساری کمائی ڈالر میں بدل لی اور جب ڈالر 130 کا ہوا تھا تو میں نے خرید لیا انہوں نے کہا کہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی تو لہذا ڈالر کا گرنا نہ گرنا کوئی معنی نہیں رکھتا معین پیزادہ نے اور کیا انکشافات کئے وہ ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں