مریم نواز تو ام غدار نکلیں


دوستو آپ کو یاد ہو گا ایک فرم کو فیس بک نے اپنے اربوں صارفین کا ڈیٹا دے ڈالا تھا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر کا ڈیٹا تھا صرف اتناہی نہیں بلکہ یہاںتک کہ پاکستان کے لوگ کس پوسٹ کس ویڈیو کو لائیک کریں گے کس کو پسند کرتے ہیں کن سے نفرت کرتے ہیں کونسی پوسٹ ایسی ہے جس کو ڈسلائیک کر تے ہیں کس طرح کا فیشن پسند کرتے ہیں پاکستان سمیت دنیا بھر کا ڈیٹا اس کمپنی کو دیا گیا اس کمپنی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن جتوایا اس بارے میں تو اب ساری دنیا جان چکی ہیں اور ہم گزشتہ پوسٹوں میں آپ کو بتا بھی چکے ہیں سمن نامی کارٹونز میں دکھا چکے ہیں کہ ان کو لانے کا فیصلہ بیس بائیس سال پہلے ہی ہو چکا تھا

لیکن لوگوں کو تیار کیا گیا ایک کمپین کے تحت کہ آپ نے دونلڈ ٹرمپ کو ووٹ کرنا ہے اس بات کے لئے مارک زکر برگ تو تسلیم کرنا پڑا اور انہیں بھاری جرمانہ بھی ہو ااس کمپنی کو مریم نواز اور حسین نواز نے بیس ملین ڈالر جو اس وقت کے پاکستانی دو ارب تیس کروڑ روپے بنتے تھے وہ دئیے اور اس کی وجہ کیا تھی وہ ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں آپ ویڈیو کو شروع سے آخرتک دیکھئیے اور اس کے بعد آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں

You cannot copy content of this page