ڈاکٹر شاہد مسعود کا جیل سے پیغام


مہر شیر کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے جو شاہد مسعود کے ساتھ پروگرام ہوسٹ کرتی تھی انہوں نے کہا ہے کہ اگر میں کسی کی ایمانداری کی گواہی دے سکتی ہوں تو وہ ایک ہی بندہ ہے اور اس کا نام ہے ڈاکٹر شاہد مسعود وہ کسی بھی طرح کرپٹ نہیں ہیں آپ جانتے ہیں کہ انہوں نےا یسا کیوںکہا کیونکہ وہ جانتی ہیں کہ پاکستانی میڈیا کی نیوز اینکرز کو کیسے کیسے استعمال کیا جاتا ہے ہم اس تفصیل میں نہیں جاتے مہر شیر کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں ایک ایمانداربندے کیساتھ کام کرنے کا موقع ملا جب زرداری نے جنرل راحیل کو دھمکی دی تھی کہ میں تمہاری اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا

اس میں ایک جگہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا بھی ذکر کیا تھا کہ تم نے طوطے بٹھائے ہوئے ہیں جو ٹائیں ٹائیں کرتے ہیں آکر میڈیا پر ان کا اشارہ ڈاکٹر شاہد مسعود کی طرف تھا اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مافیا اور بدمعاشیہ کی چیخیں کیسے نکلی ہو ئی ہیں ایک بندے کی وجہ سے ڈاکٹر شاہد مسعود نے جیل سے کہا پیغام بھیجا ہے وہ آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

You cannot copy content of this page