ڈونلڈ ٹرمپ کا عمران خان کو خط


دوستو آج سے کافی سال پہلے جب صوفی برکت علی نے کہا تھا کہ پاکستان کی ہاں اور ناں میں دنیا کے فیصلے ہوں گے تو لوگوں نے اس کا بڑا ہی عجیب ری ایکشن دیا تھا کہ یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ یہ کیسےہو سکتا ہے اسی تناظر میں ایک بات آپ کو بتاتے چلیں جب علامہ اقبال ؒ اپنے شعر لکھتے تھے تو وہ کہتے تھے کہ مجھ پر شعر نازل ہوتے ہیں اور اسے میں تحریر کر دیتا ہوں اس طرح کی جو باتیں ہوتی ہیں وہ قدرت کی طرف سے کہلاوائی جاتی ہیں قدرت کی جانب سے بڑی ہی مبارک گھڑی آئی ہے

آج صوفی برکت علی کی پچیس سال پرانی پیشن گوئی سچ ثابت ہو نے جا رہی ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا ہے اور عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ملک پاکستان کے لئے بہترین کام کر رہے ہیں اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان ہماری مدد کرے افغانستان میں افغان طالبان کو منائیں اور مذاکرات کی ٹیبل پر لائیں دوستو ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کیا کہنا تھا وہ ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں آپ سے گذارش ہے کہ آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملا حظہ کریں