ریٹائرڈ ملازمین کے لئے خوشخبری


حکومت پاکستان نے خوشخبری سنا دی اب جو لوگ ریٹائر ہو جاتے ہیں ان کے لئے ایک اہم اعلان ہونے جا رہا ہے جس میں ریٹائرڈ ملازمین کی بچت سکیموں میں ایک فیصد تک منافع کا اعلان ہے ذرئع کے مطابق نیشنل سیونگ کا ادارہ دسمبر میں ہی سمری تیار کر لے گا اگر حکومت بچت سکیموں میں منافع کی سمری کو منظور کر لیتی ہے تو یہ ایک سال میں چھٹا موقع ہو گا کہ جب سیونگ سکمیوں کے ریٹ میں اضافہ ہو گا پینشن اور شہداء سینگوگ سرٹیفکیٹ کی شرح اضافہ اس وقت 11۔88 فیصد ہے اگر حکومت ایک فیصد اضافہ کر دیتی ہے تو پینشن سکیموں کی سرمایہ کاری پر سرکاری ملازمین کو ایک لاکھ پر سالانہ بارہ ہزار روپے اضافہ ملے گا

دوستو یہ سکیم کیا کامیاب ہو پائے گی جانننے کے لئے مکمل ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا اگر آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ بھی شئیر کیجئیے اور آپ نے ہمارا پیج اگر ابھی تک لائیک نہیں کیا تو اسے لائیک بھی کریں اور سی فرسٹ پر کلک کریں تا کہ ہم آپ تک روز نئی نئی خبریں پہنچا سکیں اور آپ کو بروقت نئی نئی خبریں دیکھنے کو ملتی رہیں ویڈیو ملاحظہ کریں