شیخ رشید جذبات میں کیا کہہ گئے


شیخ رشید المعروف پنڈی بوائے بھی جنہیں کہا جا تا ہے جو اب تحریک انصاف کی حکومت میں ریلوے کے وزیر ہیں انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کے سوالات کے جواب دئیے جس میں انہوں نے بہت کچھ کہہ دیا کہ صحافی کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ باجوہ کی ایک جھپی نے جو کام کر دیا ہے وہ کوئی نہیں کر سکا کرتار پور بارڈر کھلنے کی وجہ سے انڈیا میں صف ماتم بچھا ہو ا ہے ان کا صحافی کے ایک سوال پر کہنا تھا کہ جس وزیر اعظم کو روز کا چھ ارب روپے سود دینا ہو اس وزیر اعظم کو کیسے نیند آ سکتی ہے عمران خان کے بارے میں شیخ رشید نے مزید کیا کہا

کہ وہ آپ دیکھیں اس ویڈیو میں لیکن صحافی کے ایک سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں عمر کے اس حصے میں ہوں جس میں مجھ سے کسی کوکوئی خطر نہیں ہو نا چاہیے شیخ رشید کی مزید مزے مزے کی باتیں سننے کے لئے یہ پریس کانفرنس کی ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے دیکھ کر آپ کو بھیئ لطف آ ئے گا ویڈیو اچھی لگے تو ہمار ا پیج ضرور ،لائیک کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں