طارق فاتح غدار کیسے بنا؟


آپ نے اس ملک میں آج تک جتنے غدار دیکھے ہوں گے ان میں آپ کو ایک چیز مشترکہ نظر آئے گی اور وہ ہے فوج اور آئی ایس آئی کیخلاف بھونکنا آپ منظور پشتین کو دیکھ لیں طارق فاتح کو دیکھ لیں یا پھر بلوچستان میں جو غدار انڈیا اور راء کے لئے کام کر رہے ہیں انہیں دیکھ لیں سب میں ایک چیز مشترک ہے اور وہ ہے فوج کیخلاف بھونکنا آپ اندازہ نہیں لگا سکتے ان کے دلوں میں جس قدر پاک فوج اور آئی ایس اآئی کے لئے نفرت بھری ہو ئی ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کو پاک فوج آئی ایس آئی سے اتنی چڑ کیوں ہے وجہ یہ ہے کہ راء موساد سی آئی اے ملک کر بھی آئی ایس آئی کا کچھ نہیں بگاڑ پاتے

پھر اب انہوں نے یہ جو وار شروع کی ہے جو ملک کے اندر غداروں کو فنڈنگ کر و اور ان کو پیسے دے کر فوج اور آئی ایس آئی کیخلاف استعمال کرو لیکن ان کی یہ مذموم کوششیش ہمیشہ ناکام رہیں گی اور ہمیشہ ان کو منہ کی کھانی پڑے گی دوستوآج کی اس ویڈیو میں ایک بڑے غدار جو نہ صرف پاک فوج کیخلاف اور آئی ایس آئی کیخلاف بھونکتا ہے بلکہ اسلام کا بھی کھلا دشمن ہے آج کی ویڈیو اس کے بارے میں ہے دوستو ویڈیو کو شروع سے آخر تک دیکھئیے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں

You cannot copy content of this page