سی آئی اے اپنا کھیل کھیل گیا


دوستو پاکستان میں ایڈ کا وائرس تیزی سے پھیل رہا جس میں 2 لاکھ سے زائد افراد مبتلا ہو چکے ہیں لیکن کوئی ڈر کے مارے اس کو ڈسکس کرنے کے لئے تیار نہیں ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ اکثر لڑکے اور لڑکیاں آپ کو خودکشیاں کرتے نظر آتے ہیں یہ آخر کیوں کرتے ہیں ان کو ہوتا ہے حقیقت میں ایڈز یہ ایڈز کیسے پھیل رہا ہے پاکستان میں کیسے ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اس قدر اضافہ ہو رہا ہے یہ سمجھنے سے پہلے آپ سی آئی اے کی پلاننگ سمجھ لیں کہ ایڈ ز وائرس آیا کہاں سے یاد رکھئیے کہ ساوتھ افریقہ کے صدر نے ایک مرتبہ کھل کر کہا تھا کہ یہ ایڈز کا وائرس امریکی لیبارٹری نے ایڈز کا وائرس پیدا کیا تھا

کیونکہ آپ کو ہم با ر ہا بتا چکے ہیں کہ اب جنگیں صرف ہتھیاروں سے نہیں ہوتیں بلکہ یہ طریقہ کار بھی عمل میں لائے جا تے ہیں جو آپ کو ہم اس ویڈیو میں بتائیں گے دور اب بدل چکا ہے جنگی تقاضے بھی بدل چکے ہیںپاکستان ایٹمی قوت ہے اس لئے کوئی بھی اس پر ہتھیار آزمانے کی غلطی تو نہیں کرے گا پھر ہو گا کیا یہی منظور پشتین جیسے وائرس کبھی ایڈز جیسے وائرس یہی ہوں گے اور اس سے ملک میں تباہی لائی جائے گی دوستو مکمل ویڈیو دیکھیں اس میں آپ پر بہت سے ایسے انکشافات ہوں گے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا رکیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

You cannot copy content of this page