بڑے غدار گرفتار


دوستو ہم نے تو آپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ غداروں کا اب برا ٹائم شروع ہو گیا وہ زمانہ چلا گیا کہ جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگا کر جیئے مہاجر کا نعرہ لگا اور پشتونستان کا نعرہ لگا کر پاکستان کو بانٹنے والے کھیل اب نہیں چلیں گے وہ زمانہ ہو گیا ہے اب پرانا ، ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ ریاست روندتی ہوئی چلی جائے گی ان لوگوں کو جو غدار ہیں غداروں کا ٹھکانہ اڈیالہ ہے یا پھر جہنم ہے وہی ہوا گلہ لئی اسماعیل کو پہلے گرفتار کیا گیا اب علی وزیر اور محسن داوڑ کو بھی گرفتار کر لیا گیاہے ان کا نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے اب اگلی باری منظور پشتین کی ہے یا د رکھئیے کہ ملک سے غداری کرنے والے نہیں چھوڑے جائیں گے

وجہ کیا ہے کیونکہ ان لوگوں نے ملک کو جس طرح سے نقصان پہنچایا ہے اتنا نقصان تو باہر سے حملہ کر کے بھی نہیں پہنچا سکتا ان لوگوں نے پشتونوں کے دلوں میں پاکستان کے لئے اور پاک فوج کے لئے جو نفرت کا زہر پاکستانیوں کے دلوں میں گھولا ہے اس کی مثال نہیں ملتی دوستوآپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور ویڈیو کو مکمل شروع سے آخر تک دیکھئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں