عمران خان نے سدھو کے لئے بڑا کام کر دیا


دوستو عمران خان کو اللہ تعالیٰ نے ایک صلاحیت دی ہے کہ ان کیساتھ جو لوگ بھی لگے وہ سارے کے سارے لیجنڈ بن گئے جب عمران خان کرکٹ چھوڑ کر گئے تو سارے کے سارے کرکٹرز بھی لیجنڈز بن گئے وسیم اکرم ، وقار یونس ، عامر شہیل ، مشتاق احمد اور بھی بہت سے نام ہیں اسی طرح بھارت میںبیٹھا ایک کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو ہم ان کے بارے میں یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ وہ ایک بہترین کرکٹر تھے لیکن وہ بعد میں مشہور ہو ئے کامیڈی کی وجہ سے پھر کمنٹری اور 2004 میں انہوں نے سیاست میں بھی قدم رکھ دیا کئی سال وہ بے جی پی کی طرف سے بھی رہے لیکن ان کا نام بھارت میں بن گیا

دوستو اب عمران خان نے سدھو کو جو اتنا اٹھا دیا ہے اس کی وجہ کیا ہے اور عمران خان سدھو کے ساتھ کیا کرنے جا رہے ہیں یہ تو آپ جانتے ہیں کہ سدھو کا ایک نام تو بن گیا ہے جب سدھو نے کرتار پور بارڈر کے لئے آواز اٹھا ئی ہے دوستو مزید دیکھیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ کرتار پور بارڈر تو بس ایک شروعات تھی آگے کیا ہونے جا رہا ہے سن کر ہی آپ کے ہوش اڑ جائیں گے ویڈیو دیکھ کر کمنٹس میں اپنی رائے کااظہار کیجئیے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں