پی پی کا ایک اہم رہنما بھی خان کے حق میں


تحریک انصاف کا سب سے بڑا ناقد بھی عمران خان کے حق میں بول پڑا نبیل گبول نے عمران خان کے بارے میں کہا کہ عمران خان نے زندگی میں دو مرتبہ شیر وانی پہنی ہے ایک مرتبہ تب جب ان کی ریحام خان سے شادی ہوئی اور دوسری مرتبہ تب جب وہ وزیر اعظم بنے نبیل گبول کا مزید کہنا تھا کہ انکو ان کے وزراء ڈبوئیں گے کیونکہ ان کا کام کوئی اور نہیں صرف اور صرف باقی جماعتوں کے رہنماؤں کی پگڑیاں اچھالنا ہے فواد چوہدری اور اسد عمر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ دونوں عمران خان کو لے ڈوبیں گے ان کا مزید کہناتھا کہ میں عمران خان کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں

وہ ایک نہایت ہی ایماندار اور سچے انسان ہیں لیکن ان کی ایک خامی بھی ہے کہ وہ دوسروں کی باتوں میں بہت جلد آ جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ مار کھا جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنے نذدیکی لوگوں کو ٹھیک سمجھتے ہیں اور باقی لوگوں کو کرپٹ سمجھتے ہیں نبیل گبول نے مزید کیا کہا دیکھیں اس ویڈیو میںدوستو آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں