عمران خان نے بھارت کی چیخیں نکلوا دیں


عمران خان کی ایک تقریر نے بھارتی سرکار کی چیخیں نکلوا کر رکھ دی ہیں کرتار پور بارڈر کی تقریب میں خطاب کے موقع پر عمران خان کشمیر کے مسلئے کو نہ بھولے اور کشمیر کا مسلئہ اٹھا دیا جس پر بھارت غصے سے پاگل ہو گیا اور اپنی روائیتی ہڈ دھرمی کو برقرار رکھتے ہوئے کشمیر میں ظلم و بربریت کے بازار کو مزید گر م کر دیا اور کئی کشمیر شہید کر دئیے اس خطاب کی گونج نئی دہلی میں بھی سنائی گئی جہاں پر بھارتی سرکار کے ایک نمائندے کا کہنا تھا کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے

اور عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہو ئے کہا کہ بھارت کبھی بھی کشمیر کو نہیں چھوڑے گا اور عمران خان کی تقریر میں کشمیر کا مسلئہ چھیڑنا تقریر کو ایک سیاسی رنگ دینے کی کوشش ہے دوستو کشمیر ی بھارت سے کس طرح الگ ہونا چاہتے ہیں وہ تو آپ ویڈیو ز میں اکثر دیکھتے ہوں گے لیکن بھارتی حکومت کی بوکھلاٹ اس بات کا پتہ دیتی ہے کہ کشمیر کے مسلئے پر اب کچھ پیش رفت ہونے والی ہے کیونکہ یہ مسلئہ اس انداز میں کئی سالوں کے بعد چھڑ ا ہے دوستو ویڈیو دیکھیںآپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کےفیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں