پورا میڈیا ملک ریاض سے کھاتا ہے


پورا میڈیا چند ایک گنے چنے صحافیوں کو چھوڑ کر ملک ریاض سے پیسا کھاتا ہے اور اس کے لئے کام کرتا ہے آپ جانتے ہیں ملک ریاض نے کونسا صحافی ہے جسے نہیں خریدا ہر ایک بکا ہوا آپ کو یاد ہو گا کہ اے آر وائی کا ایک پروگرام ہوا تھا بحریہ ٹائون میں اور سٹیج گر گیا تھا لیکن کبھی وہ خبر بریک نہیں ہو ئی بحریہ ٹائون اتنی مشہور سوسائٹی ہے لیکن مجال ہے میڈیا بحریہ ٹائون کا نام بھی لے لے کبھی ایسا نہیں ہو گا مولانا سمیع الحق کو بحریہ ٹائون میں شہید کر دیا گیا مجال ہے کسی نے نام لیا ہو کہ بحریہ ٹائون میں انہیں شہید کیا گیا سب یہی بتاتے رہے کہ ایک نجی سوسائٹی میں رہائشگاہ میں شہید کیا گیا

آپ نے دیکھا ہو گا کہ ایک خبر ایسی نہیں ہو گی جو ملک ریاض کیخلاف چلی ہو آپ دیکھیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ ملک ریاض کے کیس کی سنوائی جو عدالت میں ہو تی ہے اس کی ایک خبر میڈیا نہیں چلاتا وجہ کیا ہے جن کا کھاتے ہیں ان کا حق ادا کرتے ہیں چیف جسٹس نے کہا تھا ملک ریاض صاحب ڈیم تو آپ کے پیسوں سے ہی بنے گا تو ملک ریاض نے کہا میرے پاس تو سو ارب روپے بھی نہیں ہیں دوستوآگے میڈیا کیساتھ کیا ہونے جا رہا ہے آپ کو ہم بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں ویڈیو دیکھینے کے بعد آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کسیاتھ ضرور شئیر کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں