لڑکے نے ثاقب نثار کا بھی دل جیت لیا


پریس کانفرنس کے دوران چیف جسٹس کو ایک لڑکے نے پاکستانی بچوں کی بنائی ہو ئی ایک ایسی چیز دکھائی جس کی تعریف ثاقب نثار بھی کئیے بغیر نہ رہ سکے لڑکے نے کہا ہمارے ملک دور دراز علاقوں میں سندھ اور بلوچستان میں عورتیں سروں پر مٹکے اٹھا کر دور جگہوں سے پانی اٹھا کر لاتی ہیں اس لڑکے نے ایک ایسی ٹرالی نما چیز بنائی ہے جس میں پانی با آسانی لایا جا سکے گا جس پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ آپ اس پر مجھے ایک پریزینٹیشن بنا کر دیں میں منسٹری کو بھیجتا ہوں

کہ وہ کیسے آپ کی مدد کر سکتی ہے پاکستان میں بہت ٹیلنٹ چھپا ہے لیکن بس اس کو ابھارنے کی ضرورت ہے پاکستانی قوم کا بچہ بچہ ایک سائنسدان ہے اگر یوں کہا جائے تو غلط نہ ہو گا پاکستانی ٹیلنٹ کی قدر صرف ہمارے اپنے ملک میں نہیں ہے اگرچہ دنیا سے پاکستان کے ٹیلنٹ کو مانا بھی جا تا ہے اور سراہا بھی جاتا ہے لیکن اب وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کے ٹیلنٹ کی قدر پاکستان میں بھی ہو گی دوستو مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں