سوزوکی کے بعد کوکاکولا بھی میدان میں آ گیا


انسان اگر کرپٹ نہ ہو تو لوگ بھی اعتماد کرتے ہیں جب لوگ دیکھتے ہیں کہ یہ حکمران اپنے گھر کے بجائے اپنے بچوں کے بجائے اپنے ملک کا سوچتا ہے یہ ایک حکمران نہیں ایک لیڈر ہے تو پھر ایسا تو ہو تا ہے آپ جانتے ہیں پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر آ گئی ہے پہلے سوزوکی نے پاکستان میں سرمایا کاری کا اعلان کیا تھا لیکن اب کوکاکولا نے بھی سرمایا کاری کا اعلان کر دیا ہے کوکاکولا کمپنی کے ایک وفد کی عمران خان سے ملاقات ہو ئی جس میں انہوں نے 500 ملین کی حالیہ سرمایہ کاری کے بعد 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے جو پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر ہے پاکستان میں سرمایہ اس طرح سے آنا اس بات کی نوید ہے کہ بہت جلد پاکستان باقی ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہونیوالا ہے

اس ملک میں بہت ہمت ہے اس ملک کے رہنے والوں میں بہت ہمت ہے جو کرپشن کی اس چکی میں پسنے کے باوجود خوش ہیں اتنی مشکلات دیکھنے کے بعد بھی زندگی سے نہیں ہارے دوستو اس سرمایہ کاری کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے مکمل ویڈیو دیکھئیے اور اس کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں