میڈیا سچائی کیوں نہیں بتا رہا ؟ جانئیے


آج کے دور میں دیکھا جائے تو ہر دوسرا انسان ڈپریشن کا شکار ہے بلکہ یوں کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ یہ زمانہ ہی ڈپریشن کا زمانہ ہے وجہ کیا ہے ناامیدی اس قدر لوگوں میں بڑھتی جارہی ہے کہ لوگ زندگی سے زیادہ موت کو ترجیح دینے لگے ہیں لیکن اس پر کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ ” اب تو گھبرا کہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے ، مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ” ایک انتہائی دکھ بھری خبر آئی ہے جسے میڈیا نے بلکل ہائی لائٹ نہیں کیا بتا ہی نہیں ہے ایک خبر آئی ہے کہ روشام فروخ بیک ہائوس نیشنل یونیورسٹی کی طالبہ جس نے چوتھے فلور سے کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا کیا آپ جانتے ہیں کہ اتنی بڑی خبر اور میڈیا نام تک یونیورسٹی کا نہیں لے رہا

کبھی نجی یونیورسٹی کبھی پرائیویٹ یونیورسٹی ہم لوگ کس طرف جا رہے ہیں ماہر ہ خان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ آخر ہم کب سمجھیں گے مینٹل النس بھی ایک چیز ہو تی ہے اس لڑکی کی خودکشی کی وجہ کیا تھی ؟ اس لڑکی نے آخر اپنی جان کیوں دیدی ، میڈیا کا اس میں کیا کردار تھا اور ان یونیورسٹیوں کا کیا کردار ہے آج کی اس ویڈیو میں ان تما م باتوں کی طرف آپ کی توجہ دلائیں گے ویڈیو مکمل دیکھئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں