ڈاکٹر شاہد مسعود کب واپس آ رہے ہیں ؟


ڈاکٹر شاہد مسعود کا وقت خراب چل رہا ہے لیکن بہت جلد ڈاکٹر شاہد مسعود باہر آنے والے ہیں ڈاکٹر صاحب کی ایک اور کیس میں ضمانت مسترد ہو ئی ہے اور انہیں گرفتار کرنے کا دوبارہ حکم دیدیا ہے اب ان کے باہر آنے کے بعد جو میڈیا کے ساتھ ہو نے جا رہا ہے وہ آپ دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے کہ میڈیا کیساتھ اور اینکرز کیساتھ ہونے کیا والا ہے لیکن آپ نے یہ سوچا ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود تو اند ر ہیں لیکن جو باہر ہیں انہوں نے کیا کیا ہے کیا آپ غریدہ فاروقی کا وہ کیس بھول گئے ہیں جس میں غریدہ فاروقی نے اس بچی کیساتھ کیا کیا تھا

جسے انہوں نے کام پر رکھا ہو ا تھا ان کے کرپشن کیسز کی لسٹ اتنی طویل ہے کہ آپ حیران پریشان ہو جائیں گے لیکن ہم آپ کو پہلی پوسٹس میں بتا چکے ہیں کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کیس تو بس ایک شروعات تھی اور ایک دروازہ تھا جس سے کیسز کی شروعات ہو ئی ہے لیکن ان باقی اینکرز کے جو کیس کھلنے جا رہے ہیں وہ سن کر ہی آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے کیونکہ وہ کوئی بھی اتنا معمولی نہیں ہو گا اب میڈیا اپنی خیر منائے دوستو ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھئیے اور اس کے بعد آپ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے