کرتار پور بارڈر کا کھلنا اور اصل کھیل


دوستو آپ جانتے ہیں آج کل پاکستان کا میڈیا ہو یا بھارت کا میڈیا ایک بات سننے کو آپ کو مل رہی ہے وہ ہے کرتار پور بارڈر کا کھلنا آج آپ کو اس ویڈیو میں ہم ایسے انکشافات کریں گے جنہیں سن کر آپ کی عقل واقعی دنگ رہ جائے گی آپ جانتے ہیں کہ عامر خان نے آنا تھا عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں اور دوسرے صحافیوں نے آنا تھا لیکن آپ یہ بات جانتے ہیں کہ سدھو کا تو دور دور تک کوئی نام نشان نہیں تھا تقریب میں حلف برداری کے لئے آنے کا لیکن وہ آئے ان کے آنے کے بعد پھر جو پاکستانیوں نے کیا وہ بھی آپ سب نے دیکھا دوستو ایک بات یاد رکھنے کی جنرل باجوہ نہایت ہی ذہین جرنیل ہیں

جنہوں نے نہ صرف دشمن کو جنگ کے میدان میں شکست دی ہے بلکہ ان میں سیاسی صلاحیتیں بھی ایسی ہیں جنہیں بہت اچھے طریقے سے انہوں نے استعمال کیا ہے سدھو جب پاکستان آئے وہ آئے تو کسی اور مقصد سے تھے لیکن جب کرتار پوربارڈر کی بات چھڑی تو سدھو کا ذہن لگ گیا کرتار پور بارڈر پر کیونکہ بحرل سدھو کے مذہب کا ایک اہم حصہ اور ایک اہم فیصلہ ہونے جا رہا تھا دوستو اس ویڈیو میں ہم آپ پر بہت سے اور بھی انکشافات کریں گے لیکن یہ ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں