پاکستان اور بھارت کا آخری معرکہ کب ہو گا


دوستو آج ہم آپ کو اس ویڈیو میں اس کتاب کے بارے میں بتائیں گے جو بہت سال پہلے کتاب شائع ہو ئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ دنیا میں کون کونسے واقعات ہو نے والے ہیں اس میں یہ واضع طور پر بتایا گیا ہے کہ 2027 میں انہوں نے پانی پر پاکستان میں کیسے حالات پیدا کرنے ہیں پاکستان اور بھارت کی بدترین جنگ بھی ہو گی پانی کے مسلئے پر ضیا الحق کے دور میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہہ دیا تھا کہ انڈیا کیساتھ پاکستان کی اگلی جنگ پانی پر ہو گی اس میں ہم آپ کو بہت سے لوگوں کی پیشن گوئیاں بھی بتائیں اور احادیث کا حوالہ بھی دیں گے بہت ہی اہم ویڈیو انڈیا کے ساتھ معرکہ ہونیوالا ہے

یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو یقین آ جائے گا کہ انڈیا کے ساتھ واقعی معرکہ ہو گا اور بہت جلد ہو گا آپ کو یا د ہو گا کہ جیو پر بیٹھے دیسی لبرلز ہر وقت جو امن کی آشا کی رٹ لگاتے تھے بھارت کے رویے کے بعد انہیں بھی منہ کی کھانی پڑی ہے کیونکہ بھارت امن نہیں چاہتا نہ وہ کبھی اس خطے میں امن ہو نے دے گا وہ اپنی بیہودہ سازشیں ہمیں جاری رکھے گا دوستو ویڈیو مکمل دیکھیں اور پھر بتائیں کہ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے ویڈیو دیکھینے کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے