مولانا فضل الرحمان سکھر ملین مارچ میں اپنے آنکھوں میں آنسو نہ روک سکے


سکھر میں جمیعت نے ملین مارچ کیا جس میں ایک مولانا فضل الرحمان سکھر ملین مارچ میں اپنی آنکھوں میں آنسو نہ روک سکے۔خافظ منیر احمد کی نظم پر مولانا کی آنکھوں میں آنسو آ گئے مکمل ویڈیو دیکھیں اور آپ بتائیں کہ آپ کی اس بارے میں کیا رائے مولانا کا فرط جذبات پر قابو نہ سکھنا کس بات کی نشانی ہے کیا یہ معاملہ عمران خان کی حکومت کا ہے یا مولانا کا حکومت میں نہ ہونے کا ہے

یا پھر یہ ختم نبوت ﷺ کی تحریک کا معاملہ آپ کی اس بارے میں کیا رائے ویڈیو مکمل دیکھیں اور ایک بات ہم پھر بھی ہمیشہ کہتے ہیں کہتے رہیں گے کہ باقی علماء کا مسلئہ یا اختلافات اپنی جگہ علماء کا باہر نکلنا اپنی جگہ لیکن مسلم لیگ ن کو لازمی پہچانئیے جو لوگ مذہب کی آڑ میں اب عمران خان کو نشانہ بنا رہے ہیں کیونکہ کہ یہ وہی لوگ ہیں جن کے دور حکومت میں ختم نبوت بل میں ترمیم کی گئی تھی

لیکن ان کا مذہب بھی اقتدار کے لئے ہے اور ان کی سوچ اور ہر سارااقتدار کے لئے ہے یہ ویڈیو مکمل دیکھئیے اور ہمیں اپنی فیڈ بیک سے آگاہ کیجئیے ہمیں آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شیئیر کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں