نئی حکومت نے وعدے نبھانے میں کمال دکھا دیا


عمران خان نے کہا تھا کہ پہلے سو دنوں میں ہی ایسی تبدیلی آئے گی کہ دنیا دیکھے گی عمران خان نے پہلے سو دنوں میں ایسا کیا کیا ہے جانئیے اس رپورٹ میں عمران خان کی پہلے سو دنوں کی کارکردگی نے عوام کے دل جیت لئے ہیں پرانے حکمرانوں کی شاہ خرچیاں اس حکومت نے نہیں کی وزیر اعظم ہائوس کی گاڑیاں ہیلی کاپٹر اور بھینسیں نیلام ، گورنر ہائوس تاریخ میں پہلی مرتبہ عوام کے لئے کھول دیے گئے

ہیںکرپشن کے بڑےبت گرا دینے کا مشن جاری جو آپ روز خبروں میں سن رہے ہیں عمران خان نے کہا تھا یہ مشکل کا وقت ہے یہ چھوٹا سا پیریڈ ہے ہم نکل جائیں گے اس سے میں نکالوں گا آپ کو اس میں سے اور سب سے بڑی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ عام عوام کا وزیر اعظم سے براہ راست رابطہ ہوا ہے

کرپشن کیخلاف فوری نوٹس اور قبضہ مافیا کے خلاف جو گرینڈ آپریشن آپ کو دیکھنے کو مل رہا ہے وہ بھی آپ نے اس پہلے کبھی نہیں دیکھا ہو گا کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے والوں کے لئے شیلٹر ہومز کا قیام ایک اہم اقدام باقی اس ویڈیو میں دیکھیں عمران خان کی سو دن کی حکومت میں عمران خان نے کیا کیا ہے ویڈیو دیکھ کر آپ ہمیں اپنا فیڈ بیک ضرور دیں ہمیں آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=QQKc88553mM
You cannot copy content of this page