آفتاب اقبال نے پاکستان کے لئے زبردست خوشخبری سنا دی


جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آفتاب اقبال نے اپنا چینل شروع کردیا ہے آپ نام سے یہ ویڈیو دیکھیں اس میں عمران خان کے بارے آفتاب اقبال کیا کہتے ہیں آفتاب اقبال کا کہنا تھا کہ میں اپنے شوز میں ہمیشہ عمران خان کو انکریج کرتا رہا ہوں اور میں نہ پہلے عمران سے مایوس تھا نہ میں اب مایوس ہوں آفتاب اقبال نے کہا کہ وہ بدترین عمران خان ہے لیکن وہ بہترین نواز شریف اور زرداری سے ہزار گناہ بہتر ہے جس پر نجم سیٹھی نے کہا کہ میں اس بات پر اتفاق نہیں کرتا وہ الگ بات اظہار رائے کی آزادی ہے اختلاف ہو سکتا ہے

لیکن آفتاب اقبال کے تقریباً تجزیے ٹھیک ہو تے ہیں اگر آپ کو یاد ہو تا پچھلے جنرل الیکشن سے پہلے آفتاب اقبال نے اپنے ایک شو میں کہا تھا کہ ایک حادثہ ہو سکتا ہے اور پھر اس پارٹی کا سمپتھی کا ووٹ ملے گا پھر ہم سب نے دیکھا کہ عمران خان لفٹ سے گرے اور اس کی بنیاد پر عمران خان نے اچھے خاصے ووٹ بھی حاصل کئے تھے مکمل ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا

https://www.youtube.com/watch?v=5AxWppLV-U8