عمران خان نے گورنر کراچی کی دوڑیں لگوا دیں


گورنرسندھ عمران اسماعیل کی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے عمران خان نے ایک تصویر بھیجی جس میں ایک شخص فٹ پاتھ پر سویا ہوا ہے ساتھ اس کی بچیاں سوئی ہوئی ہیں جن کے سامنے کچھ کھلونے پڑے ہیں شاید وہ دن کو سگنلز پر وہ کھلونے بیچتے ہوں گے اور رات کو وہیں سو جاتے ہوں گے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ میں نے اس خاندان کو بہت ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں ملے کیوں کہ اس تصویر سے ان کا علاقہ پتا نہیں چل رہا لیکن عمران خان کے حکم پر ہم شیلٹرز ہومز بنا رہے

تا کہ اس پاکستان میں کوئی فٹ پاتھ پر نہ سوئے اور ان شیلٹر ہومز میں ہم نہ صرف ان کو جگہ دیں گے بلکہ ان کو باقی اشیاء جو ضرورت کی ہیں وہ بھی دیں گے جیسے کمبل بسترا کھانا بھی دیں گے یا د رہے کہ لاہور میں اس کا آغاز کر دیا گیا ہے تعمیر جاری ہے لیکن ساتھ ہی ایک عارضی شیلٹر ہوم بنا دیا گیا جس میں کھانا بھی دیا جا رہا ہے اور ناشتہ بھی ساتھ ہی بسترے کمبل وغیرہ بھی فراہم کیے جا رہے ہیں ویڈیو مکمل دیکھئیے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا رکیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا

https://www.youtube.com/watch?v=Lv4nQqLGr-E