خادم حسین رضوی کے بارے میں یہ عورت کیا کہتی ہے ؟


خادم حسین رضوی کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟ اس عورت نے ایک نیا پینڈورا باکس کھول دیا اس عورت کا کہنا ہے کہ یہ عمران خان کی حکومت میں جمہوریت نہیں ہے بلکہ آمریت ہے اور احتجاج صرف کیا تحریک انصاف کا حق ہے اور اس عورت کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں غربت بڑھ رہی ہے اور ایسے اقدامات سے پاکستان میں غربت کم نہیں ہو رہی بلکہ بڑھ رہی اور ایسے اقدامات سے یہ ملک مدینہ ثانی نہیں بن رہا اور ختم نبوت کا تحفظ کرنے والے جو معذور ہیں ان کو گرفتار کر کے کیا ثابت کیا جارہا ہے

عمران خان کی حکومت سے بہت لوگ خوش بھی ہیں اور نا خوش بھی ہیں لیکن ایک بات جو غور کرنے کی ہے کہ اس حکومت کے آنے کے بعد ن لیگ کے ورکرز بھی متحرک ہو گئے حالانکہ ان کے دور میں ختم نبوت کے بل میں ترمیم کی گئی اور اس وقت یہ لوگ ڈھٹائی سے شیر شیر کے نعرے لگا رہے تھے یہ ملک اسلامی ریاست ہے اور رہے گا انشاء اللہ لیکن اپنی صف میں چھپے ان لوگوں کو ضرور پہچانئیے

جو اسلام کی آڑ میں اپنے مفادات حاصل کر نے کی کوشش کر رہے ہیں جن کی محنت خالصتاً اسلام کے لئے اور ختم نبوت کے لئے ہے انہیں ہم سلام پیش کرتے ہیں لیکن جو میاں صاحب کے مفاد کے لئے اسلام کا نعرہ لگا رہے ہیں خدارار انہیں ضرور پہچانئیے آپ ویڈیو مکمل دیکھئیے اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے