میڈیا چینلز کی شامت آ گئی


میڈیا کا خوفناک کھیل جاری ہے لیکن ان کی پکڑ کا وقت اب آگیا میڈیا ہر واقع کو ایسے بیان کرتا ہے کہ بس اب سب ختم ہونیوالا ہے میڈیا نہ صرف یہ کر رہا ہوتا ہے بلکہ دھشتگردوں کی مدد کر رہا ہوتا ہے کہ رینجرز نے اس طرح سے اٹیک کر رہے ہیں پولیس یہاں گھس گئی دھشتگردوں نے حملہ کر کے فلاں جگہ پر حملہ کر دیا ہے اس میں صرف اتنا نہیں ہو رہا ہوتا بلکہ ہوتا یوں ہے

کہ وہ ہمارے دماغوں کیساتھ کھیل رہا ہوتا ہے اونچی آواز میں جو دھشت پھیلا رہا ہے ہو تا ہے اس کا اس دھشتگردی کے واقع سے اتنا خوف ہراس نہیں پھیلتا جتنا میڈیا کے کوریج کرنے کے انداز سے پھیل جاتا ہے اور پھر ہو تا کیا ہے بیچارے عام شہری ویسے ہی مہنگائی کی چکی میں پسنے والے اپنی زندگیوں میں پریشان ہیں ان کے لئے کیا پریشانیاں کم ہیں کہ میڈیا ایک ماحول پیدا کر دیتا ہے کہ بس سب فنا ہونیوالا ہے سب ختم ہے لیکن پیمرا نے اب میڈیا چینلز کے خلاف نوٹس لے لیا ہے

انہیں نوٹسسز بھی جا ری کر دئیے ہیں میڈیا کی جو اجارا داری اتنے وقت سے قائم تھی لگتا ہے اس میڈیا انڈسٹری پر اب زوال کا وقت آ چکا ہے انہوں نے حکومتوں کو گرانے اور حکومتوں کو بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے لفافے لے کر اتنا کچھ کیا جاتا رہا ہے کہ آپ اگر وہ واقعات سنیں تو آپ کو شرم آ ئے گی کہ بکنے کی بھی ایک حد ہو تی ہے دوستوں ویڈیو دیکھیں آپ کو ہم بتائیں گے میڈیا کی بینڈ کیسے بجنے والی ہے