بس عمران خان کی اس چال کا انتظار ہے


امریکہ کی جس جنگ کا حصہ ہم کئی سال سے ہیں حقیقت میں وہ جنگ ہماری کبھی تھی ہی نہیں پاکستان کو تو امریکہ نے بس استعمال کیا ہے دوستو کل کی ایک پوسٹ میں ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد پینٹاگون نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کلاس کیسے لی ہے اور کیوں لی ہے کہ پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کیوں کی اسکی وجہ سے ہے

حقائق پر اگر روشنی ڈالیں تو امریکہ افغانستان میں جنگ ہار چکا ہے اتنے بم برسانے کے بعد بھی امریکہ آج تک افغانستان کو فتح نہیں کر سکا اب وہ افغان طالبان سے دوستی چاہتا ہے افغان طالبان کو انہوں نے تسلیم تو کرنا ہی ہے پہلے یہ کریں گے پر روس کرے گا پھر چائنہ کرے گا اس وقت تک کہیں پاکستان تنہا نہ ہو جائے عمران خان کو چاہیے کہ وہ افغان طالبان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیں

کیونکہ وہ بھی پاکستان کے حمایتی شروع سے ہیں اور اس کے بعد جو اس دھشتگردی کی جنگ میں پاکستان نے نقصان اٹھایا ہے 123 ارب کا اس کا ازالہ ایسا ہو کہ امریکہ کو کہا جائے کہ ہمارا یہ نقصان پورا کریں اگر ہم سے ثالثی کا کردار چاہتے ہین پاکستان کا قرضہ اتر سکتا ہے اگر یہ پالیسی اختیار کی جائے دوستو آپ مکمل ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئے کیا پاکستان کا قرضہ اتا را جا سکتا ہے اس انداز سے اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے شکریہ