سی آئی اے ایک ایسا نام جو مسلمانوں کی سب سے بڑی دشمن حقائق جانئیے


سی آئی اے دنیا کی بڑی اور طاقت ور ایجنسیوں میں سے ایک ایجنسی ہے لیکن یہ کھیل کیا کھیلتی ہے آج ہم آپ کو اس بارے میں بتائیں گے ایک بات جو یار رکھنے کی ہے کہ سی آئی اپنے ملک سے زیادہ دنیا کے دوسرے ممالک میں دلچسپی زیادہ رکھتی ہے اور سی آئی اے کا جو سب سے بڑا ہدف ہے وہ ہمیشہ سے پاکستان رہا ہے سی آئی اے نے جو اپنے ایجنٹ پاکستان میں پیدا کئے ہیں

یہ بات بہت دعوے سے کی جا سکتی ہے اگر پاکستان کی ایجنسیاں نہ ہوتیں تو یہ اس ملک کا بیڑہ غرق کب کا کر چکے ہوتے ۔ دوستو آپ کو آج ہم بتائیں گے سی آئی اے کام کیسے کرتی اور اپنے ہدف کو نشانہ کیسے بناتی ہے کسی بھی ملک میں سیاستدانوں کو فنڈنگ کیسے کرتی ہے اور پھر ان سے اپنے کام کیسے نکلواتی ہے ؟ پاکستان میں کون کون سے سیاستدان ان کے ہاتھوں کا کھلونا رہ چکے ہیں اور کون اب تک ان کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں یہ وقت آنے پر بڑے لیڈ ر یا کسی بڑی شخصیت کو مروا کر کیسے اپنا ہدف حاصل کر لیتی ہے

یہ جو آپ کو شام عراق سیریا کی صورتحال نظر آتی ہے یہ سب سی آئی اے کی بدولت ہے کیونکہ یہودیوں کا بڑا ہتھیار سی آئی اے مسلمان ممالک کے خلاف ایک منظم ایجنسی ہے جس میں انڈیا بھی اس کے ہاتھوں کھیل کر پاکستان کا نقصان کرتا ہے ویڈیو دوستو شروع سے آخر تک مکمل دیکھئیے اور اپنا فیڈ بیک ضرور دیں کہ آپ کو ہماری ویڈیو کیسی لگی اور ہماری پوسٹ کو دوستوں کیساتھ شئیر کرنا نہ بھولئے شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں