سیالکوٹ میں ہوئی ایک شادی کے بارے میں بڑا دعویٰ


اگر شادی کسی نے سکون سے کر لی ہے تو دنیا اسے جینے نہیں دیتی روزنامہ اوصاف نے ایسا دعویٰ کیا ہے کہ جس نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے اوصاف کے دعوے کے مطابق امریکی خاتون ماریہ ایک انسانی سمگلر ہیں ان دونوں کی شادی کے دوران جو معائدہ ہوا تھا وہ امریکہ پہنچتے ہی ختم ہو گا دوستو یہ ویڈیو مکمل دیکھیں اور آپ بتائیں کہ آپ کو اس معاملے میں کتنے سچائی لگتی ہے کیا ماریہ واقعی انسانی سمگلر ہیں یا پھر ان نام نہاد اخباروں کے بکائو صحافیوں سے یہ برداشت نہیں ہو رہا

کہ ایک امریکی خاتون جس نے اسلام قبول کر کے شادی کی ہے یا پھر امریکہ کا ویزا انہیں ہضم نہیں ہو رہا یا پھر کوئی جلن ہے یہ ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھین اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے اور بتائیں کہ آپ کو ہماری پوسٹ کیسی لگی ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا یہ ویڈیواپلوڈ کرنے کا مقصد کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت نہیں ہے بلکہ صرف آپ لوگوں کی رائے جاننا مقصد ہے کہ کیا آپ ان باتوں سے اتفاق کرتے ہیں ویڈیو دیکھیں اور ہماری پوسٹ کو شئیر کیجئیے شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں