عمران خان کیخلا ف زرداری نے کیا چال کھیلی جانئیے


سیاست میں جتنی سادگی ہمیں نظر آتی ہے اتنی ہو تی نہیں ہے پارٹیوں میں اپنے بندے پلانٹ کیسے کیے جاتے ہیں اس کا عملی نمونہ تو آپ نے جاوید ہاشمی کی صورت میں دیکھ ہی لیا تھا لیکن آپ لوگوں کو ہم آج یہ بتائیں گے کہ کیسے زرداری نے اپنے بندے تحریک انصاف میں کیسے پلانٹ کئے ہیں اور کیسے ان سے کام لیا جاتا ہے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہو گا کہ سیاست ایسا گندہ کھیل ہے

جسے سمجھنا عام عوام کے بس کی بات نہیں ہے عمران خان نے پاکستان میں آکر سیاست کو نیا رنگ دیا وہ فرسودہ سیاست جس سے لوگ اکتا چکے تھے اس کا خاتمہ کرنے کے لئے عمران خان میدان عمل میں نکلے اور سیاست کی چالوں کو ہی پلٹ کر رکھ دیا 1102 میں عمران خان نے تاریخی جلسہ کیا جو بہت کامیاب ہوا اس کی کامیابی کی وجہ بھی یہی تھی کہ لوگ جاگ چکے لیکن عمران خان کوامیج عوام میں خراب کرنے کے لئے زرداری اور نواز نے اپنے بندے پی ٹی آئی میں پلانٹ کرنا شروع کئے

اب عمران خان کو بھی اس بات کا علم ہو چکا ہے کیسے عمران کی پارٹی میں زرداری کے لوگ کام کررہے ہیں اور پارٹی کو کیسے تباہ کیا جارہا ہے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ پر بہت سے انکشافات ہوں گے جنہیں جان کر آپ واقعی دنگ رہ جائیں دوستوں ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھئیے اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ضروور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا رکیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک انتظار رہے شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں