زرداری کا کیا ہونیوا ہے جانئیے اس ویڈیو میں


جس نے بھی کہا تھا کہ ایک زرداری سب پر بھاری بلکل سہی کہا تھا کہ بظاہر نظر آنے والا یہ دھیمہ شخص کس حد تک خطرناک ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے سندھ میں ان پی پی کی حکومت ہے اور زرداری کیخلاف سندھ میں ثبوت اکٹھا کرنا اتنا آسان کام نہیں آپ کو یاد ہو گا جب ایان علی کو پکڑا گیا منی لانڈرنگ کرتے ہوئے تو جس انسپکٹر نے اسے پکڑا تھا وہ بھی نہ بچ سکا

ان کیخلاف جو ایکشن لیتا ہے یا پھر گواہ ہوتے ہیں انہیں ایسے غائب کر دیا جاتا ہے جیسے مکھن میں سے بال نکالا جاتا ہے ایک سینما میں ٹکٹیں بلیک کرنے سے لے کر پارٹی کی قیادت تک سفر جس شخص نے تئے کیا ہو اس کو ہر فن آتا ہے اور اس کو پکڑنا اتنا آسان نہیں ہو تا یہ ویڈیو آپ دیکھیں گے تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ پی پی کے کرپٹ رہنما کس قدر طاقت ور ہیں لیکن ان کے احتساب کو وقت بھی آگیا ہے

چاہے دیر سے ہی سہی لیکن یہ اب اللہ کی پکڑ میں آ چکے ہیں ویڈیو مکمل دیکھئیے اور آپ بتائیں کیا زرداری کو کرپشن کیس میں سزا ہو سکے گی کیا ان کے جرم بے نقاب ہو سکیں گے ویڈیو دیکھ کر آپ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کجئیے ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا اور آپ کو ہماری پوست پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے

https://www.youtube.com/watch?v=aHOPb7xzG4I&fbclid=IwAR34sp5bqk2yrKcwUNHNitY4pRjz5RcEw9s9IZUzfAkSoG7BrekC0dJrEOw