احمد شاہ کی نئی ویڈیو دیکھیں


احمد شاہ کی ویڈیو دیکھیں احمد شاہ وہ بچہ جس کی کلاس میں ٹیچر کیساتھ ایک ویڈیو وائرل ہو ئی تھی اور وہ ویڈیو اتنی وائرل ہو گئی کہ دیکھتے ہی دیکھتے اس کی اورویڈیو ز آنے لگ گئیں احمد شاہ پٹھان ہے اس وجہ سے اس کا بولنے کا سٹائل باقیوں سے منفرد ہے اور اس کی اس ہی ادا کی وجہ سے لوگ اس کی ویڈیو ز بہت پسند کرتے ہیں احمد شاہ کو مختلف ٹی وی شوز میں بھی بلایا گیا اور اس کو جان بوجھ کر غصہ دلایا گیا تا کہ وہ کچھ ایسا بولے جو میڈیا کی ریٹنگ کا سبب بنے یہ الگ بات ہے

کہ ایک بچے کی بدتمیزی کو اتنا بڑھاوا دینا کہ اس کو اس بات پر فخر ہونے لگے یہ ایک الگ بات ہے لیکن اس بچے کی ویڈیو ز آج کل انٹرنیٹ کی زینت ہیں آج ہم بھی آپ کے لئے اس کی ایک نئی ویڈیو لے کر آئے ہیں جس میں اس سے ایک بندہ تلاشی مانگ رہا ہے اور ساتھ اس بچے کی ویڈیو بنا رہا ہے اسے غصہ دلا رہا ہے اور احمد شاہ کے آگے سے جواب سنیں آپ کو ویڈیو دیکھ کر لطف آئے گا ویڈیو آپ کو پسند آئے تو ہماری پوسٹ دوستو کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=IP3wsygMGRs&fbclid=IwAR3q3UpUIVFRqjOUwo4WY43gXG91x4Sj2A5Tw99GiFC_gZTTKe4l1EGQMJg